800 افراد نے ممی کا روپ دھار کرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا

05:03 PM, 20 Mar, 2017

سڈنی: قدیم مصری دور کی یاد تازہ کرنے کے لئے آسٹریلیا میں لوگوں نے "ممی "کا ہی روپ دھار لیا ، آسٹریلین میوزیم میں مرد و خواتین کیساتھ بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کر کے خود کو ممی کے روپ میں دھار کر نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔

آسڑیلیا میں 800 افراد نے ممی کا روپ دھار کرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔اس حوالے سے آسٹریلین میوزیم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، مرد و خواتین کیساتھ بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کر کے خود کو ممی کے روپ دھار لیا۔

مزیدخبریں