اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف اور امیر قطر کے والد شیخ حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کے بعد مریم نواز نے قطری شاہی فیملی کی شیخا دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے ملاقات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیخ دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کرکے بہت خوشی ہوئی ۔
Was an absolute pleasure meeting Sheikha Dana bint Hamad bin Khalifa Al-Thani who also assists her father ???????????????? pic.twitter.com/wrnhmTuCqj
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 19, 2017
واضح رہے کہ اس سے قبل امیر قطر کے والد شیخ حمدبن خلیفہ الثانی نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی تھی ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ دونوں ملکوں کیعوام کی بہتری کیلییتعلقات کومزیدمستحکم کیاجائیگا۔