ماہرہ خان کی رنبیرکپورسے معافی مانگنے کی ویڈیو بھارت اور پاکستان میں وائرل ہو گئی

ماہرہ خان کی رنبیرکپورسے معافی مانگنے کی ویڈیو بھارت اور پاکستان میں وائرل ہو گئی

اسلام آباد؛ ماہرہ خان اور رنبیر کپور کے بارے میں کہا جاتاہے کہ وہ اچھے دوست ہیں۔اس بات کا چرچا تو میڈیا پر بھی ہوتارہتا ہے ۔
مگر گزشتہ روز ماہرہ خان کی خفیہ ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ رنبیر کپور سے معافی مانگتے پائی گئی ہے ۔ ویڈیو کسی نامعلوم شخص نے بنائی ہے ۔ جس کے بعد اس ٹویٹر پر اپلوڈ بھی کیا گیاہے ۔
تاہم رنبیر کپور کا کہناہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتاہے کہ ماہرہ رنبیر کپور سے کسی بات پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہی ہے ۔
جس وقت یہ باتیں ہو رہی تھیں کسی فین نے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ۔

تاہم اس بات کی کسی ابھی تک تصدیق نہیں کی کہ اس دوران ان کے درمیان کیابات ہوئی ہے ۔

Ranbir Kapoor and Mahira Khan backstage at the Global Teacher Prize Ceremony - 2 #RanbirKapoor #Ranbir #MahiraKhan #GlobalTeacherPrizeCeremony

A post shared by Ranbir Kapoor Universe (@ranbirkapooruniverse) on