مسلم لیگ ن کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں ؟شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات 

مسلم لیگ ن کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں ؟شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات 

لندن :  سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات جاری ہے۔ 

شاہد خاقان عباسی حسن نواز کے دفتر میں نوازشریف سے ملاقات  کر رہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کی ناراضی کے بارے میں گفتگو کی جا رہی ہے۔ 

ملاقات سے قبل شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔ 

مصنف کے بارے میں