معاشی بحالی کیلئے وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت

معاشی بحالی کیلئے وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ سطح اجلاس میں وفاقی وزرا اور وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری کونسل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں بھی بات چیت ہوئی۔ 

مصنف کے بارے میں