اریج فاطمہ نے اچھی جلد کےلئے پانی کو اہم جزو قرار دےدیا

11:53 AM, 20 Jun, 2020

اسلام آباد : اداکارہ اریج فاطمہ نے اچھی جلدکی خوبصورتی کے لیے پانی کو اہم جزو قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ جتنی بھی مہنگی کریمیں استعمال کر لیں لیکن جو فائدہ آپ کو پانی کا زیادہ استعمال دے سکتا ہے وہ کوئی کریم نہیں دے سکتی۔

اس لیے پانی کو اپنی زندگی میں شامل کریں اور اسے عادت بنا لیں۔

مزیدخبریں