ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ،اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے اور انٹربینک میں دو پیسے اضافہ

ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ،اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے اور انٹربینک میں دو پیسے اضافہ

کراچی:ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا،.

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے اور انٹربینک میں دو پیسے اضافہ دیکھا گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پچیس پیسے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میںڈالر 157 روپے 25 پیسے میں فروخت ہورہاہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر2 پیسے مہنگا ہو کر 156 روپے 98 پیسے پرٹریڈ ہورہاہے۔