ماورہ، عروہ حسین اور فرحان سعید لندن پہنچ گئے

ماورہ، عروہ حسین اور فرحان سعید لندن پہنچ گئے
کیپشن: تصویر بشکریہ ٹوئٹر

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین، عروہ حسین اور فرحان سعید لندن پہنچ گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ماورہ حسین، عروہ حسین اور فرحان سعید چھٹیاں گزارنے کے لئے لندن چلے گئے ہیں۔

انہوں نے وہاں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں ، دونوں بہنوں نے اداکاری کے بعد اب اپنے ملبوسات کا برانڈ متعارف کروانے کا بھی اعلان کیا ہے جس کی پہلی کولیکشن 2جولائی کو پیش کی جائے گی۔