معروف ہالی وڈ سٹار کیٹ ڈلن جان وک تھری میں جلوہ گر ہونگی

معروف ہالی وڈ سٹار کیٹ ڈلن جان وک تھری میں جلوہ گر ہونگی
کیپشن: image by Twitter

 نیویارک : ہالی ووڈ اداکارہ اور معروف سیزن بلیئنز سے شہرت پانی والی کیٹ ڈلن اب معروف ہالی ووڈ فلم سیریز جان وک تھری میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ۔

تفصیلات کے مطابق معروف سیزن بلیئنز سے شہرت پانے والی اداکارہ کیٹ ڈلن معروف ہالی ووڈ فلم سیریز جان وک تھری میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

جان وک تھری فلم کے پروڈیوسر کی جانب سے اپنی نئی فلم کیلئے رابطے کے سوال کے جواب میں ڈلن نے کہا کہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے کہ انھوں نے مجھے اپنی نئی فلم میں اپنے کردار کے لیے منتخب کیا ہے ، مداحوں کو میرا کردار پسند آئے گا۔