مسلم لیگ کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد انتقال کر گئے 

مسلم لیگ کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد انتقال کر گئے 

لاہور : پاکستان مسلم  لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدانتقال کر گئے ۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد امجد حسین چند دنوں سے کافی علیل تھے جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔