مکہ مکرمہ : وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنے خاندان کے ہمراہ سعودی عرب کے نجی دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ روز عمرہ ادا کیا اس موقع پر ان کی وہ پاکستانی شہریوں کے ساتھ گھل مل گئے ۔
وزیر اعظم کے ہمراہ مریم نواز ، اسحاق ڈار ،اور دوسرے اہلخانہ شامل ہیں ۔تاہم اس موقع پر وزیر اعظم اور مریم نواز کی چند تصاویر وائرل ہو گئیں ہیں ۔
آپ بھی دیکھیں
1۔ وزیر اعظم پاکستانی شہری سے ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ساتھ میں اسحاق ڈار بھی موجود ہیں ۔
2۔ مریم نواز ہوٹل سے خانہ کعبہ کا نظارہ کرتے ہوئے ۔
۔