کے الیکٹرک کو ریلیف ، لائسنس میں6 ماہ کی عبوری توسیع کر دی  کردی گئی

کے الیکٹرک کو ریلیف ، لائسنس میں6 ماہ کی عبوری توسیع کر دی  کردی گئی

کراچی:نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں6 ماہ کی عبوری توسیع کر دی ہے۔ نیپرانے کراچی الیکٹرک کے لائسنس میں چھ ماہ کی عبوری طور پر توسیع کردی ہے۔

نیپرا نے لائسنس میں توسیع کا فیصلہ کے الیکٹرک کو بھجوا دیا ہے۔ اس فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ توسیع کا عبوری ریلیف دیا گیا ہے۔


نیپرا نے اپنے فیصلے میں کہا کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سال کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کاکہنا ہےکہ  کے الیکٹرک نے لائسنس میں 20 سال تجدید کی درخواست کی تھی۔ عوامی سماعت کے بعد لائسنس کی تجدید سے متعلق تعین کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں