ساجد سدپارہ نے پاکستان کی تمام پانچ ' 8تھاؤزینڈرز' بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کر لیا

11:32 AM, 20 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستانی کوہ پیماء ساجد سدپارہ پاکستان کی تمام پانچ ' 8تھاؤزینڈرز' بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کر چکے ہیں۔  ساجد سدپارہ نے پورٹر سپورٹ اور براڈ پیک  بھی بغیر مصنوعی آکسیجن کےسر کر لیا۔

پراڈ پیک کی بلندی 8ہزار 51میٹر ہے اور یہ دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی ہے۔


ساجد سدپارہ نے مصنوعی آکسیجن کے بغیر اپنے کیریئر کی آٹھویں 8ہزار سے بلند چوٹی سر کی ہے۔

اس سے قبل ساجد سدپارہ ایوریسٹ، کے ٹو، نانگا پربت، اناپورنا، مناسلو، جی ون اور جی ٹو بھی بغیر مصنوعی آکسیجن کے سر کے چکے ہیں۔

مزیدخبریں