میڑک کے طلباء رزلٹ کیلئے ہو جائیں تیار! اہم خبر آگئی

میڑک کے طلباء رزلٹ کیلئے ہو جائیں تیار! اہم خبر آگئی
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

لاہور: پنجاب بھر کے نو تعلیمی بورڈز میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج 21جولائی بروزہفتہ کو کریں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:پیپلز پارٹی کا انتہا پسندی اور دہشت گردی کیخلاف مؤقف واضح ہے: بلاول بھٹو
  

صوبہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں لاہور ، ملتان ، گجرانوالہ ، بہاولپور ، راولپنڈی ، فیصل آباد ، سرگودھا ، ڈی جی خاں اور ساہیوال شامل ہیں تمام بورڈز میٹرک کے سالانہ2018 امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کریں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ صبا قمر سے ریکوری کر لی
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں