معروف اداکارہ کنگنا رناوت شدید زخمی

معروف اداکارہ کنگنا رناوت شدید زخمی


ممبئی: معروف اداکارہ کنگنا رنا وت  جوکہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں کل رات فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت فلم "مینیکارنیکا۔جانسی کی رانی"کے سیٹ پر شدید زخمی ہو ئی۔

حادثہ فلم کے لیے ایکشن سین کر تے ہوئے اس وقت پیش   آیا جب اک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے تلوار ان کے ماتھے پر جا لگی جس کی وجہ سےان کو فوراََ ہسپتال لے جا یا گیا۔

اس حا دثے کے باعث خوبصور ت ا داکارہ کنگنا رناوت کے ماتھے پر 15 ٹانکے آئے۔ تاہم معروف اداکارہ کنگنا رناوت اب بالکل ٹھیک ہیں۔
ذرائع کے مطابق کنگنا رناوت پر جوش ہیں کہ فلم کی شوٹنگ میں مینیکارنیکا نے اصل پیشوا ٹیکا حا صل کیا ہے۔