ممبئی: نشا راول جو کہ کرن مہراکی بیوی ہیں نےاپنے بیٹے کاوش کی پہلی تصویرعیاں کر دی ہے۔ کرن مہر ا جو کہ نہ صرف بگ باس کے سابق کنٹیسٹنٹ تھے بلکہ سٹار پلس کے مشہور ڈرامے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں بھی ناتک کا کردار ادا کر تے رہے ہیں۔ نشا راول نے انسٹاء گرام پر سٹیٹس دیتے ہو ئے کہا کہ میرا بیٹا میر ی زندگی کا خوبصورت باب ہے۔