جج محمد بشیر ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں پر چلے گئے

جج محمد بشیر ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں پر چلے گئے
سورس: file

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے طبیعت کی ناسازی کے باعث اپنی ریٹائرمنٹ تک میڈیکل چھٹی مانگ لی۔

جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک چھٹیوں کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط لکھ دیا۔

جج محمد بشیر نے خط میں لکھا ہے کہ طبعیت کی ناسازی کے باعث ڈیوٹی سرانجام نہیں دے سکتا۔خط ہائیکورٹ اور وازرت قانون انصاف کو موصول ہو گیا۔

خیال رہے کہ جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں