اسپین کے دارلحکومت میڈرڈ میں حملہ

07:55 PM, 20 Jan, 2021

میڈرڈ: اسپین کے دارلحکومت میڈرڈ میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتیں لرز اٹھیں۔ 

میئر میڈرڈ کے مطابق دھماکا ایک عمارت کے اندر ہوا ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ عمارت کی متعدد منزلیں تباہ ہوگئیں۔

مزیدخبریں