ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی انگلش ٹیم کے خلاف شاندار فتح پر کرکٹر یوراج سنگ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ”چیمپیئن “ قرار دے دیا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ کے ذریعے کیا۔ انہوں نے پیغام دیا کہ” بھارت نے انگلینڈ کو بری طرح شکست دی" ۔یوراج نے ثابت کر دیا کہ وہ ہمیشہ سے چیمئین ہیں اور آج بھی غیر معمولی چیمپئین ثابت ہوئے“۔