پی ایس ایل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل

09:14 AM, 20 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

ملتان : پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے شاندار مقابلے جاری ہیں۔ آج پانچویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔ 

  

ملتان میں کھیلنے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے اس میں فتح حاصل کی ہے۔ 

پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جکبہ ملتان سلطانز 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی دو پوائنٹ ہیں لیکن اس کا نمبر تیسرا ہے۔ پشاور زلمی چوتھے اور کراچی کنگز آخری نمبر یعنی پانچویں نمبر پر ہے۔ 

مزیدخبریں