'شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی'

10:09 PM, 20 Feb, 2019

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔


ایک انٹرویو میں بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا کہ نہیں جانتی میری شادی کب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میں حقیقتاً نہیں جانتی کہ ہمیشہ تنہا رہ پاﺅنگی یا نہیں، تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا کنواری ہی رہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔

مزیدخبریں