سڈنی : عام طور پر جھیلوں کا رنگ شفاف، نیلا یا پھر ہرا ہوتا ہے، لیکن آسٹریلیا میں ایک جھیل ایسی بھی پائی جاتی ہے جس کا قدرتی رنگ گلابی ہے۔ آسڑیلیا کی منفرد گلابی جھیل کی خوبصورتی نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ آسٹریلیا کی ”ہیلر پنک لیک“ اپنی منفرد رنگت کے باعث انتہائی خوبصورت منظر پیش کرتی ہے گلابی رنگ کی وجہ جھیل میں نمکیات اور معدنیات کی بڑی مقدار ہے۔
آسٹریلیا کی ”ہیلر پنک لیک“ گلابی رنگت کے باعث دنیا بھر میں مشہور
سڈنی : عام طور پر جھیلوں کا رنگ شفاف، نیلا یا پھر ہرا ہوتا ہے، لیکن آسٹریلیا میں ایک جھیل ایسی بھی پائی جاتی ہے جس کا قدرتی رنگ گلابی ہے۔
06:17 PM, 20 Feb, 2017