جہانیاں: دن دھاڑے مسلح ڈاکو شہری سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے چھین کر فرار علاقائی پنجاب 12:27 PM, 20 Feb, 2017 شیئر کریں ! جہانیاں :۔ دن دھاڑے شہر کے بارونق بازار گول چوک سے موٹر سائیکل سوار3 مسلح ڈاکو انعام اللہ کریانہ سٹور کے سیلزمین تنویر احمد سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے علاقہ بھر کی ناکہ بندی کروا دی ۔ شیئر کریں !