ہتک عزت کیس: امبر ہیئرڈ کا جونی ڈپ کیساتھ ماؤرائے عدالت سیٹلمنٹ کرنے کا اعلان

04:31 PM, 20 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہیئرڈ نے جونی ڈپ کے ساتھ ہتک عزت کے کیس میں ماؤرائے عدالت سیٹلمنٹ کرنے کا اعلان کردیا ۔

جیوری نے ہتک عزت کے کیس کا فیصلہ جونی ڈپ کے حق میں سناتے ہوئے امبر ہیئرڈ کو 10 ملین ڈالر جونی ڈپ کو ادا کرنے کا حکم دیا تھا ۔ اسی کیس میں امبر ہیئرڈ کو بھی 2 ملین ڈالر کی حقدار ٹھہرایا گیا تھا ۔ امبر ہیئرڈ نے اس وقت فیصلے کو نا انصافی پر مبنی قرار دیا تھا ، تاہم اب انہوں نے جونی ڈپ کے ساتھ معاملہ عدالت سے باہر ہی طے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

مزیدخبریں