لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے بڑافیصلہ کیا ہے۔ معطل لیگی ایم پی ایز کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
عدالت نے اپنےفیصلے میں کہا ہے کہ ممبران اسمبلی اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ووٹ بھی کاسٹ کر سکتے ہیں ۔
02:06 PM, 20 Dec, 2022