لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، لیگی ایم پی ایز کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت اہم خبریں پاکستان 02:06 PM, 20 Dec, 2022 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: File لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے بڑافیصلہ کیا ہے۔ معطل لیگی ایم پی ایز کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے اپنےفیصلے میں کہا ہے کہ ممبران اسمبلی اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ووٹ بھی کاسٹ کر سکتے ہیں ۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !