پی ٹی آئی کے 123 ارکان کا جمعرات کو سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ 

12:55 PM, 20 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

  اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 123ارکان  نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ  کیا  ہے ۔ارکان اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستفعی ہونے کی تصدیق کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو کے پی ہاؤس اسلام آباد میں جمع ہوں گے۔ارکان ممکنہ طور پر شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ آئیں گے۔شاہ محمود قریشی ارکان کو لے کر اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے۔ 

مزیدخبریں