امریکی جوڑے نے ازدواجی تعلقات کی ادائیگی کے لیئے ایک ایسی جگہ کا انتخاب کر لیا کہ ۔۔۔۔

01:30 PM, 20 Dec, 2016

آرگن : امریکہ سمیت یورپی کے بیشتر ممالک میں ازدواجی تعلقات ہوں یا کچھ اور ان کے لیے جگہ کا انتخاب کرنا مشکل نہیں۔گزشتہ روز ایک امریکی جوڑے نے کلب میں موج مستی کرنے کے بعد اپنی کار میں ہی ازدواجی تعلقات قائم کر لیئے ۔

لیکن پاس سے گزرنے والے افراد نے دیکھنے کے لیے گاڑیاں آہستہ کرلیں ۔ ان کو دیکھنے والوں کی تعدا د اتنی تھی کہ اس وجہ سے ٹریفک جام کی صورت حال پیش آگئی ،آرگن ٹریفک پولیس حکام نے جب سڑک پر اتنا رش دیکھا تو انہوں نے وجہ معلوم کرنے کے لیے کشت شروع کیا ۔ مگر پھر انہیں معلوم ہوا کہ یہ سب اس امریکی جوڑے کی وجہ سے ہواہے ۔

امریکی جوڑے نے ٹریفک جام کی صورت حال پر حیرت کا اظہارکیالیکن ساتھ ہی ٹریفک پولیس اہلکار سے سرِراہ ایسا دوبارہ ایسا نہ کرنے کا وعدہ کیا۔

مزیدخبریں