شکرگڑھ میں واپڈا اہلکاروں کی پھرتیاں،مردوں کو ہی بجلی چور ٹھہرا دیا

12:53 PM, 20 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

شکرگڑھ میں واپڈا اہلکاروں نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے اہلکاروں نے مرُدوں کو ہی بجلی چور ٹھہرا دیا۔ بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کے نام پر واپڈا ملازمین نے دو ایسے افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا جنہیں دنیا چھوڑے 10 سال بیت چکے ہیں۔ واپڈ ا والوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان لوگوں کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے۔

تفصیل اس ویڈیو میں 

مزیدخبریں