وزیر اعظم نواز شریف آج 3روزہ دورے پر بوسنیا جائینگے

07:32 AM, 20 Dec, 2016

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج یعنی منگل کو 3روزہ سرکاری دورے پر بوسنیا ہرزو گونیا روانہ ہورہے ہیں۔ انہیں اس دورے کی دعوت چیئرمین آف کونسل آف سنٹرز وزیر اعظم ڈینس زوہروک نے دی ہے۔ ؎

وزیر اعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی بوسنیا ہرزو گونیا جا رہا ہے۔ اپنے بوسنیائی ہم منصب کے علاوہ بوسنیائی ایوان صدر کے ارکان اور رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

مزیدخبریں