ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس پھر سست روی کا شکار

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس پھر سست روی کا شکار

لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز پھر سست روی کاشکار ہو گئیں، گزشتہ روز سے ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس ایک   بار  پھر سے  ڈاؤن ہونے کی اطلاعات ہیں۔


واٹس ایپ ایپلیکیشن پر پیغامات کی وصولی، ویڈیو ڈاؤنلوڈنگ سست روی کا شکار ہے ،موبائل ڈیٹا پر ڈاؤنلوڈنگ اسپیڈ انتہائی سست ہے۔

انٹر نیٹ سروس متاثر ہونے سے صارفین مشکلات کا سامنا  ہے۔  تاہم  پی ٹی اے انٹرنیٹ کی سست رفتار پر مؤقف دینے سے گریزاں ہے۔

مصنف کے بارے میں