وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج, نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ  کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق زیر غور آئے گا

 وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ۔ اجلاس میں 5نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ  کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق زیر غور آئے گا. ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون کی یادداشت پر دستخط ایجنڈے شامل  ہے ۔

وفاقی حکومت کی کفایت شعاری کے اقدامات بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہوں گے ۔کابینہ کمیٹی حکومتی ملکیتی کاروباری اداروں کے فیصلے کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

مصنف کے بارے میں