صدر علوی میں اخلاقی جرات ہے تو فوری مستعفی ہوجائیں: اسحاق ڈار 

صدر علوی میں اخلاقی جرات ہے تو فوری مستعفی ہوجائیں: اسحاق ڈار 

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کے صدر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر علوی میں اخلاقی جرات ہے تو فوری مستعفی ہوجائیں۔ 

  

سابق وزیر خزانہ و رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر اسحاق ڈار کا صدر عارف علوی کے انکشاف پر ردعمل میں کہا کہ  کم سے کم اخلاقی معیار پر بھی صدر مملکت کو مستعفی ہونا چاہئیے ۔صدر مملکت اپنی زمہ داریاں مؤثر انداز میں نبھانے میں ناکام ہوئے۔ 

انہوں نے کہا کہ آئینی ذمہ داریاں فائلوں کے ذریعے ادا کی جاتی ہیں، ان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جاتا ہے، ایسے بیانات پاپولر حمایت حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے۔ 

مصنف کے بارے میں