روس کا خلائی مشن لونا 25 چاند پر گر کر تباہ

روس کا خلائی مشن لونا 25 چاند پر گر کر تباہ

ماسکو : چاند پر بھیجے جانے والے روسی خلائی مشن لونا 25 چاند پر لینڈنگ دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ 

                                                           

روسی خلائی ایجنسی کی طرف سے پہلے بیان جاری ہوا تھا کہ چاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن لونا 25 میں غیرمعمولی ایمرجنسی صورتحال کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

روسی خلائی ایجنسی کے مطابق آپریشن کے دوران خودکار اسٹیشن پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی، چاند کی سطح پر اترنے سے پہلے ایمرجنسی صورتحال کا پتاچلا ہے، ماہرین لونا 25 میں پیش آنے والی ایمرجنسی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں