جب اردگرد کے رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں، حریم فاروق

11:16 AM, 20 Aug, 2020

اسلام آباد : اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ جب اردگرد کے رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں سبز رنگ بہت پسند ہے کیونکہ اس سے تازگی کا احساس ہوتا ہے ۔

انہوں نے مداحوں کوبھی مشورہ دیا کہ جب ان کے اردگرد رنگ پھیکے پڑنے لگیں تو وہ سبز رنگ کا استعمال شروع کر دیں۔

مزیدخبریں