لاہور : اداکارہ ریشم نے طلاقوں اور علیحدگیوں کے خوف سے شادی کرنے سے انکار کر دیا، کہتی ہیں کہ ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں۔ اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ شادی نبھانے کا نام ہے اور اب شوبز میں ہونے والی شادیاں ناکام ہو رہی ہیں۔
اس لئے شادی کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریشم کچھ عرصہ سے رشتہ تلاش کررہی تھیں لیکن اب لگتا ہے کہ وہ خاموشی سے ہی شادی کریں گی لیکن کہتی تو وہ سچ ہیں کہ شادی نبھانے کا نام ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔