پی ایس ایل 10: کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل ہوںگے

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل ہوںگے

کراچی: پاکستان سپر لیگ (سیزن 10) کی دو ٹاپ ٹیمیں  کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ  آج رات ایکشن میں ہوں گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ شائقین کرکٹ کو ایک سنسنی خیز میچ کی امید ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ہے اور اپنے تینوں میچز جیت چکی ہے۔ دوسری جانب کراچی کنگز نے تین میں سے دو میچز میں فتح حاصل کی ہے اور بھرپور فارم میں ہے۔

مصنف کے بارے میں