توہم پرست ہوں اپنے پیاروں کو دنیا سے چھپانا چاہتی ہوں، ماہرہ خان

01:28 PM, 20 Apr, 2020

لاہور :معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں توہم پرست ہوں اور اپنے پیاروں کو دنیا سے چھپانا چاہتی ہوں۔  ماہرہ خان نے کہا کہ میرا خیال ہے مجھے محبت ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں بہت شرمیلی ہوں اور توہم پرست ہوں اپنے پیاروں کو دنیا سے چھپانا چاہتی ہوں۔

تاہم ماہرہ خان نے کہا کہ وہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتے۔ ماہرہ نے کہا کہ میرا بیٹا اذلان پہلی ترجیح ہے۔ میں کبھی اذلان کو منظرعام پر نہیں لائی۔

شاید ہی کسی نے اُسے دیکھا ہو میں اپنے پیاروں سے متعلق توہم پرست ہوں۔

مزیدخبریں