مہوش حیات نے ہالی ووڈ سٹار کینو ریوس کو پسندیدہ اداکار قرار دیدیا

مہوش حیات نے ہالی ووڈ سٹار کینو ریوس کو پسندیدہ اداکار قرار دیدیا
کیپشن: image by facebook

کراچی : پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ہالی ووڈ سٹار کینو ریوس کو پسندیدہ اداکار قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اداکار اور ٹی وی میزبان فیصل قریشی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہالی ووڈ کے 55 سالہ اداکار کینو ریوس کو پسندیدہ اداکار قرار دے دیا۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں ان کی پسندیدہ اداکارہ بابرہ شریف ہیں جن کو دیکھ کر انھوں نے اداکاری شروع کی ۔