نواز شریف 26اپریل کو صادق آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

11:13 PM, 20 Apr, 2018

 رحیم یار خان : سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 26اپریل بروز جمعرات کو صادق آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
وفاقی وزیر سردار ارشد خاں لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کے جلسہ کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔ یہ جلسہ جنوبی پنجاب میں سنگ میل کی حیثیت ثابت ہوگاانھوں کھا کہ اس موقع پر کئی سیاست دان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گی- 

مزیدخبریں