ممبئی: معروف بھارتی کامیڈ ین سنیل گروور اور کپل شرما کے درمیان لڑائی گزشتہ دنوں میڈیا پر کافی سرگرم رہی ، بعدازاں دونوں کے درمیان اختلاف ختم ہوگئے ۔ لیکن سنیل گروور نے دی کپل شرما شو کو مستقل چھوڑنے کا فیصلہ ختم نہ کیا۔ اور وہ شو چھوڑنے کے بعد آج کل دبئی میں ڈاکٹر گولاٹیز کامیڈی کلینک کیلئے کام کر رہے جو شیخ راشد آڈیٹوریم میں ہوگا۔
کامیڈین پر کپل شرما اور شو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی لیکن انہوں نے جوابات دینے سےروکے رکھا گیا۔ ایسا لگتا ہے پی آر نے صحافیوں سے کہا تھا کہ سنیل سے اس متعلق سوالات نہ کیے جائیں۔تاہم سوالات کی بوچھاڑ کے سبب وہ بھی خاموش نہ رہ سکے۔
ایک ویب سائٹ کو دیئے جانے والے انٹرویو میں سنیل نے کپل شرما کو عظیم کامیڈین کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک عظیم کامیڈین ہیں جو سب کو ہنسا رہے ہیں۔ اس جواب نے میڈیا کو حیران کر دیا اور سنیل کے رویے کو سراہا۔
کپل عظیم کامیڈین ہیں جو سب کو ہنسا رہے ہیں، سنیل گروور
ممبئی: معروف بھارتی کامیڈ ین سنیل گروور اور کپل شرما کے درمیان لڑائی گزشتہ دنوں میڈیا پر کافی سرگرم رہی ، بعدازاں دونوں کے درمیان اختلاف ختم ہوگئے ۔ لیکن سنیل گروور نے دی کپل شرما شو کو مستقل چھوڑنے کا فیصلہ ختم نہ کیا۔ اور وہ شو چھوڑنے کے بعد آج کل دبئی میں ڈاکٹر گولاٹیز کامیڈی کلینک کیلئے کام کر رہے جو شیخ راشد آڈیٹوریم میں ہوگا۔
10:29 PM, 20 Apr, 2017