لاہور : پاکستانی اداکارہ حیا سہگل کا بولڈشوٹ بھی انہیں کام دلا سکا۔ بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے ایک پروڈیوسر نے اداکارہ حیا سہگل کو فلم میں کام کے لئے رابطہ کیا جس کے لئے انہیں فوٹوشوٹ کی ضرورت تھی جس پر حیا سہگل نے فوری طور پر ایک معروف فوٹوگرافر سے بولڈ شوٹ کرانے کے بعد مذکورہ پروڈیوسر کو بھیج دیا لیکن اس کے باوجود بھی انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔
اس بارے میں مزید معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ پروڈیوسر نے کئی اور اداکاراوو¿ ں کو بھی اپنی فلم میں کاسٹ کرانے کا جھانسہ دے کر بولڈ شوٹ کرائے لیکن ابھی تک کسی کو بھی کاسٹ نہیں کرایا گیا۔