ڈرامہ سیریل ”میرا سلطان“ کے سلطان پاکستان پہنچ گئے

ڈرامہ سیریل ”میرا سلطان“ کے سلطان سلیمان پاکستان پہنچ گئے

05:24 PM, 20 Apr, 2017

کراچی: پاکستان میں مقبول ترین ڈرامہ سیریل ”میرا سلطان“ میں سلطان سلیمان کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار خالد ارگنج پاکستان پہنچ گئے ہیں انہوں نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی ریہرسل میں شرکت بھی کی ہے.

 ڈرامہ سیریل ”میرا سلطان“ میں سلطان سلیمان کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار خالد ارگنج ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں اور انہیں گزشتہ دنوں لکس اسٹائل ایوارڈز کی ریہرسل کے دوران دیکھا گیا ہے.

مزیدخبریں