بالی ووڈ: بالی ووڈ کی معروف جوڑی ایشوریا اور ابھیشیک بچن کسی تعارف کے محتاج نہیں ہے ۔ان کی شادی ابھی تک بالی ووڈ کی کامیاب شادی قرار دی گئی ہے۔ ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔آج ان کی شادی کی دسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ایشوریا اور ابھیشیک بچن کی شادی کی سالگرہ پر نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔