اسلام آباد: سپریم کورٹ کی طرف سے جیسے ہی نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنایا ،ن لیگ کے ورکر وں نے بھنگڑے اور مٹھائیاں بانٹنی شرو ع کر دی۔
اسلام آباد کے علاوہ ملک کے دیگر شہروں میں ن لیگ کے سپورٹروں کی طرف سے بھنگڑے ،مٹھائیاں اور مبارک باد دینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔
جبکہ پی ٹی آئی کے ورکر منہ چھپاتے پھرتے رہے ۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ کے ورکروں نے مٹھائیاں بانٹی گئیں
03:08 PM, 20 Apr, 2017