لاہور: پاناما کیس کے فیصلے سے پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نون اور جنون بھی سامنے آ گئے ہیں اور پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں۔ کوئی اپنے قائد کی حمایت کی بات کر رہا ہے تو کوئی صارف ملک میں قانون کی بالادستی کی بات کر رہا ہے۔
#سرخروہوگانوازشریف LOVE YOU PM NAWAZ SHARIF @MaryamNSharif pic.twitter.com/gHuH8mzeoA
— shahzad basyan (@ShahzadBasyan) April 19, 2017
کسی نے کیا نواز شریف پر طنز کے تیروں سے وار تو کسی نے کہا قائد تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا۔
We are with you dear Pm #NawazSharif sb@MaryamNSharif #سرخروہوگانوازشریف pic.twitter.com/QlQVWMIat9
— Akbar Ali Bazmi (@AkbarAliBazmi) April 19, 2017
ایک ٹویٹر صارف نے پانامہ کیس پر نعرہ لگایا نواز شریف قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ ایک اور صارف نے لکھا آج یا تو 'ن' ہو گا یا پھر قانون جبکہ ایک اور منچلے نے لکھا آج ٹوئٹر جنگ کا آخری دن ہو گا۔
So Today is the last day of Twitter War #سرخروہوگانوازشریف #SherKaAkhriDin #PanamaCaseDecision
— SáàDî (@Saadi_FunteR) April 19, 2017
محمد شکیل نے بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالتے ہوئے کہا قائم علی شاہ پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔
قائم علی شاہ
— ????????محمد شکیل???????? (@Msb_Shakeel) April 20, 2017
پانامہ کیس کا فیصلہ سننے
سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے???? ذرائع#سرخروہوگانوازشریف #گو_420_گو #PanamaCase #ImranKhan
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں