دنیا بھر میں 50 سے کم لوگوں کے پاس "گولڈن بلڈ" یا Rh-null ہے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر اس قسم کے خون کے Rh نظام میں 61 ممکنہ اینٹیجنز کی کمی ہو تو اس خون کی قسم کے ساتھ رہنا خطرناک ہوتا ہے کیونکہ خون کی یہ قسم یعنی 'گولڈن بلڈ" بہت کم لوگوں میں یہ ہوتا ہے۔