کریتی سینن نے نئی فلم میں تاپسی پنو کی جگہ لے لی

06:53 PM, 19 Sep, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: بالی ووڈ   اداکارہ   کریتی سینن نے نئی فلم میں تاپسی پنو   کی جگہ لے  لی۔

بھارتی ذرائع کے مطابق سپین کی تھرلر فلم ’’دا انوسیبل گیسٹ‘‘ کی ہندی ریمیک فلم میں اداکار جان ابراہام مرکزی کردار ادا کریں، فلم میں جان کے ساتھ تاپسی پنو مرکزی کردار کر کاسٹ کی گئیں لیکن فلمسازوں کے مابین اس حوالے سے اختلافات کی وجہ سے اب تاپسی کی جگہ کریتی سینن کو کاسٹ کر لیا گیا ہے۔ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

مزیدخبریں