جلال پوربھٹیاں(محمدزاھدمنیرنمائندہ نیو نیوز جلال پوربھٹیاں): جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری پاکستان لی کیا اور عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف احتساب عدالت کی گرفت میں ہیں اسی طرح تمام سیاست دانوں کا احتساب کیا جائے لوٹا ہوا پیسہ واپس لا کر غریب عوام کی فلاح وبہبود پر خرچ کیا جائے
جلال پوربھٹیاں جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری پاکستان لیاقت بلوچ نے الخدمت واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا افتتاح کے بعد لیاقت بلوچ نے عوامی جلسہ سے خطاب کیا انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا خاندان احتساب عدالت کی گرفت میں ہیں ان کو شیر بن کر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے اسی طرح سارے سیاست دانوں کا احتساب ہونا چاہیے ایمان دار افسروں پر مشتمل جے آئی بنا کر تمام کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب 60 دن میں ممکن ہے اور لوٹا ہوا پیسہ لا کر غریب عوام کی فلاحو بہبود پر خرچ کرنا چاہیے ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے برما فلسطین کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم بند ہونے چاہیے لیاقت بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا مذہبی جماعتوں نے این اے 120 نے دیکھ لیا تمام دینی جماعتوں کو متحد ہو کر الیکشن لڑنا چاہیے۔