قطر نے بحرین کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا بحرینی حکومت پریشانی سے دوچار

قطر نے بحرین کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا بحرینی حکومت پریشانی سے دوچار

ریاض: قطری حکام نے دو روز کے دوران بحرین کی 3کشتیوںاور ان پر سوار12ملاحوں کو حراست میں لے لیا۔

بحرینی کوسٹ گارڈز کے کمانڈر بریگیڈیئر اسٹاف علاء سیادی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ اب قطر کے زیر قبضہ ہماری کشتیوں کی تعداد15اور زیر حراست ملاحوں کی تعداد 20ہوگئی ہے۔ بعض کشتیاں 2009ء سے قطر کے قبضے میں ہیں۔ ملاحوں اور کشتیوں کو حاصل کرنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔